Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

خادم حرمین شریفین شاہ سلمان شوریٰ سے سالانہ خطاب اور آئندہ ہفتے شمالی حدود ریجن کا دورہ کرینگے

14نومبر2018ء بدھ کو سعودی عرب سے شائع ہونیوالے عربی اخبار ’’الشرق الاوسط ‘‘ کے صفحہ اول کی شہ سرخیاں
٭خادم حرمین شریفین شاہ سلمان شوریٰ سے سالانہ خطاب اور آئندہ ہفتے شمالی حدود ریجن کا دورہ کرینگے 
٭مصر نے غزہ میں گرما گرمی ختم کرانے کیلئے اسرائیل اور حماس کے درمیان سمجھوتہ کرادیا 
٭لبنانی کابینہ تیار ہے ، حزب اللہ روڑے اٹکا رہی ہے ، سعدی الحریری
٭حوثیوں کا ایک اور وزیر باغیوں سے منحرف ، تیسرے کی بابت متضاد خبریں 
٭لیبیا کی فوج کے کمانڈر خلیفہ حفتر نے منصوبہ کی پابندی کا عزم ظاہر کر دیا
٭امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے ایران پر انتہائی دبائو ڈالنے کی دھمکی دیدی
٭امریکہ نے حسن نصراللہ کے بیٹے کو دہشتگردوں کی فہرست میں شامل کر دیا
٭سعودی عرب نے ہر سطح پر مسئلہ فلسطین کی حمایت جاری رکھنے کی یقین دہانی ایک بار پھر کرادی
٭خاشقجی کے قتل کی ریکارڈنگ کا سعودی ولیعہد سے کوئی تعلق نہیں ، امریکہ کی وضاحت
٭منی لانڈنگ کے رواج نے ایرانی وزیر خارجہ کے خلاف غصے کی لہر دوڑا دی 
 

شیئر: