Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ اورمکہ میں غیر یقینی موسم کے لئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں، گورنریٹ

مکہ مکرمہ گورنریٹ نے ٹویٹ کیا:
گورنریٹ کے تحت ہنگامی حالات سے نمٹنے کے مرکز نے تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ریجن میں بدھ اور جمعرات کو موسم غیر یقینی رہے گا۔ جدہ سمیت دیگر علاقوں میں متوقع بارش کے لئے تیاریاں کی گئی ہیں۔
 

شیئر: