Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مکی ماﺅس 90برس بعد بھی مقبول

بچو ں کے مشہور ترین کارٹون کردار' مکی ماﺅس' کو90برس ہوگئے ہیں۔کارٹون کی90 ویں سالگرہ کا اہتمام کیاگیا۔مشہور پروڈکشن کمپنی والٹ ڈزنی کی اس تخلیق کو پہلی بار 1928 میں ا سکرین پر متعارف کرایا گیاتھا۔ 1978ءمیں مکی ماﺅس کی فلم کو واک آف فیم مل چکاہے۔ یہ چوہے کا کارٹون کردارآج بھی بچوں میںبے حد مقبول ہے۔
 
 

شیئر: