بالی وڈ کی دو شخصیات رنویر سنگھ اور دیپیکا پڈوکون اٹلی میں شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد واپس اپنے گھر ممبئی آگئے۔ دونوں کی آمد کے ساتھ ہی ایئرپورٹ اور ان کے گھرکے باہرمیڈیا نمائندے اور کیمرہ مینوں نے ان کا استقبال کیا، تصاویر بنائیں۔دونوں نے ہاتھ ہلاکر ان کا شکریہ ادا کیا۔