مکہ مکرمہ : عربی بورڈز آویزاں کرنیکا حکم منگل 20 نومبر 2018 3:00 مکہ مکرمہ ....مکہ مکرمہ میں تمام رہائشی عمارتوں ، تجارتی مراکز ، کمپنیوں ، دکانوں اور اداروں کو غیر ملکی زبانوں کے بجائے عربی زبان میں بورڈ آویزاں کرنے کا پابند بنا دیا گیا ، 2 ہفتوں کے اندر اندر تمام غیر عربی بورڈ ہٹانے کی ہدایت کردی گئی۔ مکہ مکرمہ بورڈ تجارتی مراکز شیئر: واپس اوپر جائیں