Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ سلمان نے تبوک میں 151منصوبوں اور الجوف میں 242منصوبوں کا عوام کو تحفہ دیا

21نومبر بدھ کو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ”المدینہ“ کی سرخیاں
٭ سعودی کابینہ نے خاشقجی کے معاملے میں سعودی تحقیقات اور مسئلے کو سیاسی رنگ دینے سے بین الاقوامی برادری کی مخالفت پر اظہار مسرت کیا
٭ تبوک، الجوف اور وعد الشمال میں اربوں ریال کے منصوبوں کا سنگ بنیاد رکھ دیا گیا
٭ شاہ سلمان نے تبوک میں 151منصوبوں اور الجوف میں 242منصوبوں کا عوام کو تحفہ دیا
  ٭ وعد الشمال شہر میں 85ارب ریال کے منصوبوں کا افتتاح اور سنگ بنیاد
٭ سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات نے 12ملین یمنی بھائیوں کو غذائی اشیاءفراہم کرنے کیلئے مشترکہ منصوبہ شروع کردیا
٭ غیر ملکی ماہرین کی تعداد کم کی جائے، تعلیمی اداروں کو مجلس شوریٰ کی ہدایت
٭ پاکستان نے ٹرمپ اور عمران خان کے درمیان نوک جھونک کے بعد امریکی سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرلیا
٭ 2021ءتک بلاکچین ٹیکنالوجی منصوبے میں 11.7ارب ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
٭ 8نئے رہائشی منصوبوں سے 13.6ہزار مکانات تیار ہونگے
٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 

شیئر: