Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مملکت 5سال کے مساوی زرمبادلہ کی مالک

ریاض .... سرکاری اعدادوشمار سے پتہ چلا ہے کہ سعودی عرب کے پاس غیر ملکی اثاثے 57ماہ کی آمدنی کے مساوی ہیں۔ یہ بین الاقوامی شرح سے 9گنا زیادہ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اگست 2018ءکے اختتام پر سامنے آنے والے اعدادوشمار سے پتہ چلا ہے کہ مملکت کے پاس زرمبادلہ آئندہ 5برس کیلئے کافی ہوگا۔ جولائی میں موجود زرمبادلہ 57ماہ کے بجائے 44ماہ کی آمدنی کے مساوی تھا۔ ساما نے رپورٹ دی ہے کہ سعودی عرب کے پاس زرمبادلہ کی شرح عالمی معیار کے حوالے سے 9گنا زیادہ ہے۔ 
 

شیئر: