Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اکشے سے تحقیقاتی اداروں کی تفتیش

بالی وڈ اداکار اکشے کمار ان دنوں ایک مشکل میں پھنسے ہوئے ہیں۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق حال ہی میں اکشے کمار کو عدالت میں دائر بےحرمتی کیس میں تحقیقات کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ اسپیشل تحقیقاتی ادارے کے حکام نے اکشے کمار سے 2 گھنٹے تک تفتیش کی ۔اکشے پر الزام ہے کہ انہوں نے کیس کے ملزم گرمیت رام سے خفیہ ملاقاتیں کی ہیں۔
 

شیئر: