Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چھما چھما کا ری میک

بالی وڈ میں ان دنوں پرانے گیتوں کو ریمیک کرکے پیش کئے جانے کی روایت جاری ہے۔ ایسے میں ایک اور مشہور ترین گیت کا ریمیک سامنے آگیاہے۔ بالی وڈ خبروں کے مطابق 1990ءکی دہائی کا مشہور گیت ”چھما چھما“ دوبارہ فلم کا حصہ بنایاجارہاہے ۔یہ گیت مشہور اداکارہ ارمیلا ماٹونڈکر پر فلم چائنہ گیٹ کیلئے عکسبند کیاگیاتھا۔ اس گیت کوبے حد مقبولیت حاصل رہی۔ اب اس گیت کو ایلی اورام، فلم” فراڈ سیاں“ میں پیش کرتی دکھائی دیں گی۔
 
 

شیئر: