Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

موسم سرما وقت سے 3ہفتے پہلے آگیا

حائل ۔۔۔ماہر موسمیات ملہم محمد ہندی نے بتایا ہے کہ امسال سعودی عرب میں موسم سرمامقررہ وقت سے 3ہفتے پہلے شروع ہوگیا۔ انہوں نے الوطن اخبار سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موسم کی پیشگوئی کے 2بنیادی معیار ہیں۔انہوں نے یہ بھی بتایا کہ موسم سرما6مارچ 2019پیر کو ختم ہوجائیگا۔ حقیقی موسم سرما مملکت میں 7دسمبر سے شروع ہوگا۔
مزید پڑھیں:- -  --13کمپنیوں کے 20فیصد سے زیادہ حصص کے مالک غیر ملکی

شیئر: