Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جدہ میں گرج چمک، پروازیں معطل کرنے کا اعلان

جدہ: جدہ میں زبردست گرج چمک کے ساتھ بارش شروع ہوگئی۔ کنگ عبد العزیز انٹرنیشنل ایئر پورٹ نے پروازوںکی آمد و رفت معطل کرنے کا اعلان کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق غیر یقینی کیفیت دوپہر12بجے تک رہے گی۔ 
 

شیئر: