Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ولی عہد اور محمد خاشقجی کی تصویر شوسل میڈیا میں وائرل

دبئی: ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان اور جمال خاشقجی کے بھتیجے محمد خاشقجی کی تصویر نے پروپیگنڈا پھیلانے والے میڈیا کو جھوٹا ثابت کردیا۔محمد خاشقجی نے تصویر انسٹاگرام پر اپنے اکاؤنٹ میں شیئر کی ہے جس سے سعودی مخالف میڈیا اور جھوٹ پھیلانے والوں کو بڑی تکلیف ہوئی ہے۔تصویر سے اندازہ کیا جارہا ہے کہ خاشقجی خاندان کے افراد شاہی خاندان کا کس قدر احترام کرتے ہیں۔
 

شیئر: