Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

رنگار یڈی میں ایک ہی خاندان کے 3 افراد کی خودکشی

 حیدرآباد.... تلنگانہ کے ضلع رنگاریڈی کے بالاپور منڈل کے کرمل گوڑہ میں ایک ہی خاندان کے 3افراد نے مبینہ طورپر خودکشی کرلی۔یہ واقعہ ہفتہ کی صبح اس وقت منظر عام پر آیاجب پڑوسیوںنے ان کی نعشوں کو دیکھا ۔پولیس نے یہ بات بتائی۔خودکشی کی وجہ معلوم نہ ہوسکی۔ان کی شناخت وی ہنومنتو،اس کی بیوی چندراکلااور بیٹی 9سالہ منجولہ کے طورپر کی گئی ہے۔

شیئر: