راجن پوراور مظفر گڑھ میں حادثہ، 7افراد جاں بحق اتوار 25 نومبر 2018 3:00 راجن پور....یہاں راجن پور اور مظفر گڑھ میں ٹریفک حادثات میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس اور اسپتال ذرائع نے موقع پر پہنچ کر جاں بحق ہونے والوں کی نعشیں اسپتال منتقل کیں۔ ٹریفک حادثہ مظفر گڑھ راجن پور شیئر: واپس اوپر جائیں