Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کویت میں جا بجا زیریلی کھمبیاں ، عوام محتاط رہیں

کویت: کویت میں موسلادھار بارش کے بعد جگہ جگہ کھمبیاں اگ آئی ہیں۔ حکومت کی جانب سے متنبہ کیا گیا ہے کہ یہ کھمبیاں زہریلی ہوسکتی ہیں چنانچہ نہ صرف ان کے استعمال سے گریز کیا جائے بلکہ ان سے دور رہا جائے۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ برسات کے موسم میں یوں خود رو انداز میں اگنے والی کھمبیوں کی 600سے زائد اقسام ہیں جن میں سے اکثر زہریلی ہوتی ہیں۔ فی الوقت کویت میں جو کھمبیاں دکھائی دے رہی ہیں ان میں سے زیادہ ’’امانیتا‘‘ قسم کی ہیں جو زہریلی شمار کی جاتی ہیں۔  
 

شیئر: