ہندوستان کے مشہور کامیڈین کپل شرما کی شادی کی خبروں کےساتھ ہی ان کی شادی کا دعوت نامہ منظرعام پر آگیا۔ کپل شرمانے سوشل میڈیا پر شادی کا کارڈ پیش کردیاہے جسکے مطابق کپل اپنی منگیتر جینی سے 12 دسمبر کو رشتہ ازدواج میں بندھ جائیں گے۔ کپل شرما شادی کے بعد ایک بار پھر اپنا نیا ٹی وی شوشروع کر دیں گے ۔