جی 20کا آج ارجنٹائن میں آغاز ،ٹرمپ نے پوٹین سے ملاقات منسوخ کر دی
جمعہ30نومبر 2018ء کو سعود ی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ’’الشرق الاوسط‘‘ کی شہ سرخیاں
٭ جی 20کا آج ارجنٹائن میں آغاز ،ٹرمپ نے پوٹین سے ملاقات منسوخ کر دی
٭ ’’ایس 300‘‘روسی میزائل ملنے کے بعد پہلی بار اسرائیل کی شام پر بمباری
٭ تیونس کے صدر نے ’’النھضہ‘‘پارٹی پر اپنے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام عائد کر دیا
٭ یمن نے زخمیوں کی منتقلی کے بہانے ایرانیوں کو ملک سے نکالنے کی حوثیوں کی کوشش مسترد کر دی
٭ عراقی وزیراعظم عبدالمہدی ’’البعث‘‘پارٹی کی بیخ کنی کے مسئلے پر مشکلات سے دوچار
٭ ایرانی ہتھیار خطے میں ہماری افواج کیلئے خطرے کا باعث ہیں ، امریکہ
٭ غزہ پٹی اور لبنان پر بیک وقت حملہ بعید ازامکان نہیں ، اسرائیل
٭ کینسر کے علاج کیلئے نئی جینیاتی گولیاں تیار
٭ لیبیا کے پڑوسی ممالک کے وزرائے خارجہ کا سوڈانی دارالحکومت خرطوم میں اجلاس
٭ بدعنوانی کے الزام ثابت ہو جانے پر عراق کے سابق وزیر کو جیل بھیج دیا گیا