Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

Vitrakviکینسر کی دوا نہیں

ریاض۔۔سعودی وزارت صحت نے توجہ دلائی ہے کہ Vitrakviکینسر کی دوا نہیں۔ان گولیوں کے بارے میں جو دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ ان سے کینسر کا مرض ٹھیک ہو جاتا ہے بالکل غلط ہے ۔ ان گولیوں سے نہ تو کینسر مکمل طور پر ختم ہوتا ہے اور نہ جزوی طور پر۔ذرائع ابلاغ میں ان گولیوں کی بابت اس کے برعکس جو دعوے کئے جا رہے ہیں وہ سراسر غلط ہیں ۔ نیو انگلینڈ میگزین نے حال ہی میں Larote ctinibدوا کی بابت ایک جائزہ شائع کیا ہے ۔ اس دوا کے حوالے سے بھی یہ بات سامنے آگئی ہے کہ یہ 13فیصد سے زیادہ موثر نہیں ۔

شیئر: