Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

نجی اداروں و کمپنیوں کی تعداد میں 35 فیصد اضافہ

ریاض..... وزارت تجارت و سرمایہ کاری نے بتایا ہے کہ 2018ءکی تیسری سہ ماہی کے دوران کمپنیوں اور اداروں کی تعداد میں 35 فیصد سے زائد کا ا ضافہ ہوا۔ ان کی تعداد 945660 ہوگئی جبکہ 2017ءکی تیسری سہ ماہی کے دوران ان کی تعداد 824771 تھی۔ 
 

شیئر: