ہالی وڈ باکس آفس پر اس ہفتے جو فلم ٹاپ پررہی وہ” رالف بریکس دا انٹرنیٹ“ ہے۔ اینی میٹڈ کرداروں پر مبنی فلم نے اب تک ڈھائی کروڑ کا شاندار بزنس کرلیا۔دوسری جانب ایک اور اینی میٹڈ فلم دی گرینچ نے ایک کروڑ 70 لاکھ ڈالر کمالئے تیسرے نمبر پر سلویسٹر اسٹیلون کے راکی کے کردار پر مبنی فلم رہی جس نے ایک کروڑ 60 لاکھ ڈالر کمائی کی۔