Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈین قونصلر ٹیم کا دورہ جازان

جدہ .... انڈین قونصلیٹ کی ٹیم جازان کے دورے پر 7 دسمبر کو روانہ ہو گی ۔ ٹیم کا قیام عدنان ہوٹل جیزان میں ہو گا جہاں بروز جمعہ 7 دسمبر کو صبح 8 سے دوپہر 12 تک جبکہ نماز جمعہ کے بعد سے شام 6 بجے تک قونصلر اور ویلفیئر خدمات مہیا کی جائیں گی ۔ 

شیئر: