Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سلمان کی سیلفی وائرل

بالی وڈاداکار سلمان خان سوشل میڈیا پر جو بھی تصویر ڈالتے ہیں، مداحوں میں مقبولیت کے ریکارڈ بنالیتی ہے۔ اداکار سلمان خان ان دنوں تھائی لینڈ میں ہیں ۔سلمان خان کی انٹرنیشنل گلوکار اکون کے ساتھ لی گئی سیلفی مقبول ہورہی ہے۔ اداکار منیش پال بھی اس تصویر میں نمایاں ہیں۔ سلمان ایک نجی تقریب میں شرکت کیلئے تھائی لینڈ میں موجود ہیں۔ جہاں ان کی ملاقات اکون سے ہوئی ہے۔
 

شیئر: