نئی ہالی وڈ فلم "گوڈزیلا؛کنگ آف دی مونسٹرز" کی نئی جھلکیاں پیش کردی گئی ہیں۔مائیکل ڈاوری کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم دیوہیکل مونسٹر گوڈزیلا کی شہری آبادی میں داخلے اور دہشت کی کہانی ہے۔ گوڈزیلا انسانی بستیوں میں کیا تباہی مچاتا ہے جھلکیوں میں نمایاں ہے۔یہ فلم اگلے برس مارچ میں ریلیز ہوگی۔