Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بلیک شارک گیم پیڈ 2.0 لانچ

شیاؤمی کمپنی نے بلیک شارک گیم پیڈ کا اگلا ورژن متعارف کرا دیا ہے۔گیم پیڈ کے ساتھ لیفٹ اور رائٹ کنٹرولر دیا گیا ہے جو کہ ایک دوسرے سے الگ ہیں اور انہیں پیڈ کے دونوں اطراف لگایا اور وہ اتارا جا سکتا ہے۔ بائیں جانب دیے جانے والا کنٹرولر اینالاگ جوائز ٹھیک ہے اور اس میں فور ڈائمنشنل بٹن کو بھی شامل کیا گیا ہے۔دایاں کنٹرولر ٹریک پیڈ ہے اور اس میں بھی چار بٹن شامل کیے گئے ہیں۔ گیم پیڈ کی قیمت 90 ڈالر ہے اور اسے فروخت کے لیے پیش کیا جا چکا ہے۔ اگر گیم پیڈ کے ساتھ شیاؤمی کے بلیک شارک اسمارٹ فون کو خریدا جائے تو صارفین کو 20 فیصد ڈسکاؤنٹ بھی دیا جائے گا۔
 

شیئر: