ٹی وی ڈراموں سے بالی وڈ میں قدم رکھنے والی اداکارہ مونی رائے جلد ہی آئٹم گیت کےساتھ سامنے آئیںگی۔ حال ہی میں مونی رائے کے نئے گیت کی جھلک پیش کی گئی ہے بتایاجارہاہے اداکارہ مونی رائے پرانے گیت گلی گلی کو ایک نئے انداز میں پیش کریں گی۔یہ گیت یش راج بینر تلے بننے والی فلم کولار گولڈ فیلڈ' میں شامل کیاگیاہے۔