Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گلوکاری آخری سانس تک

ہندوستان کی مشہور ترین گلوکارہ لتا منگیشکر کہتی ہیں کہ وہ آخری سانس تک گلوکاری کرتی رہیں گی۔ لتا کا کہنا ہےوہ موسیقی سے ریٹائر ہونے کا کوئی ارادہ نہیں رکھتیں۔ حال ہی میں لتا کا سوشل میڈیا پر ایک گیت جاری ہوا جس پرکہاجارہاتھا کہ لتا اب موسیقی و گلوکاری سے ریٹائر ہوجائیں گی۔ لتا نے ایسی تمام خبروں کی تردید کرتے ہوئے گلوکاری کو آخری دم تک جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیاہے۔
 

شیئر: