Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

افغانستان میں ڈرون حملہ، طالبان کمانڈر سمیت7 ہلاک

کابل ۔۔۔ افغانستان میں امریکی ڈرون حملے میں طالبان کمانڈر ملا غلام سخی اپنے 7ساتھیوں سمیت ہلاک ہوگیا ۔ گورنرہرات کے ترجمان کے مطابق ڈرون حملہ صوبہ ہرات کے ضلع فارسی میں کیا گیا۔ترجمان نے مزید بتایا ہے کہ ہلاک کمانڈر طالبان کا شیڈو ایجوکیشن ڈائریکٹر تھا۔طالبان کمانڈر ملاسخی کو ہرات میں طالبان کا خود ساختہ ڈسٹرکٹ چیف بھی تعینات کیا گیا تھا۔ ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والا طالبان کمانڈر صوبے کے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس سے متعلق آپریشنزمیں بھی ملوث تھا۔
 

شیئر: