Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کیساری کی پہلی جھلک

بالی وڈ ہیرو اکشے کماراور پرینیتی چوپڑا کی پہلی ہندی فلم ' کیساری' کی پہلی جھلک پیش کردی گئی۔ فلم کی جھلک میں اکشے کمار سکھ روپ میں پگڑی اور داڑھی کےساتھ سامنے آئے ہیں جبکہ پرینیتی چوپڑا بھی ان کےساتھ سرپر دوپٹہ پہنے سادگی کےساتھ کھڑی ہیں اکشے کمار نے سوشل میڈیا پر  فلم کی پہلی جھلک پیش کرکے  شوٹنگ مکمل ہونے کی اطلاع بھی مداحوں کو دی ہے۔
 

شیئر: