Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سگریٹ پر گناہ ٹیکس یا غنڈہ ٹیکس

کراچی...وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ سگریٹ پرعائد گناہ ٹیکس دراصل غنڈہ ٹیکس ہے۔اپنے بیان میں سعید غنی نے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری کو مرغیاں پالنے اور فیاض الحسن چوہان کو کٹے پالنے کامشورہ دیا۔انہوں نے کہاکہ یہاں سگریٹ پینا گناہ اور چندہ چوری کرنا گناہ نہیں۔انہوں نے کہا کہ علیمہ خان سے منی ٹریل لی جائے بڑے راز فاش ہوں گے۔بنیادی سوال یہ ہے کہ عمران خان کی بہن کے پاس پیسہ کہاں سے آیا؟۔

شیئر: