مملکت 5ٹریلین ریال کی معدنیا ت کا مالک ہے، الفالح بدھ 19 دسمبر 2018 3:00 ریاض ۔۔۔ وزیر توانائی خالد الفالح نے کہا ہے کہ سعودی عرب 5ٹریلین ریال مالیت کی معدنیات کا مالک ہے۔2019ءسے قبل ہی معدنیات کی تلاش کا پروگرام نافذہوگا۔ معدنیات ریاض خالد الفالح شیئر: واپس اوپر جائیں