Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کترینہ، انوشکا چائے اور سموسے

بالی وڈ کی نئی فلم زیرو کے اداکار اپنی نئی فلم کی تشہیر میں مصروف ہیں۔ کترینہ کیف اور انوشکا شرما ایکساتھ دکھائی دی ہیں جہاں  ان کےساتھ  فلم کے ہدایتکار آنند لال رائے اور اداکار مدھاون بھی موجود ہیں اور چائے کے ساتھ سموسے کھارہے ہیں مدھاون نے سوشل میڈیا پر تصویر کےساتھ انوشکا اور کترینہ کو نئی فلم کیلئے آل دی بیسٹ کہاہے۔

شیئر: