Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شاہ رخ اور کاجول پھر ایکساتھ

بالی وڈ کی مشہور فلمی جوڑی شاہ رخ خان اور کاجول ایکبار پھر نئی فلم میں جلوہ گر ہوں گے۔ خبروں کے مطابق مشہور فلم ہندی میڈیم ' کے دوسرے سیکوئل کی خبریں گرم ہیں۔ ایسے میں جہاں عرفان خان کو اس بارصبا قمر کی بجائے سارہ علی خان کےساتھ کاسٹ کیاجائےگا، وہیں کاجول اور شاہ رخ خان کو بھی فلم میں اہم کردار دینے کی اطلاعات ہیں۔ فلم ہندی میڈیم ، پاکستانی اداکارہ صبا قمر کی پہلی بالی وڈ فلم ہے جو 2017 کی بہترین فلم رہی ہے۔

شیئر: