Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ہائی اسپیڈ ہائپر لوپ ٹنل کی کامیاب آزمائش

واشنگٹن ۔۔۔کیلیفورنیا میں اپنی نوعیت کے انوکھے ٹرانسپورٹ سسٹم کا  آغاز کیا جا رہا ہے ۔زیرِ زمین گولی کی سی رفتار سے سفر کرنے والی دنیا کی پہلی ہائی اسپیڈ پائپر لوپ کی آزمائش کی گئی ۔ ٹیلسا کمپنی کے سی ای او ایلن مسک نے اس حیرت انگیز منصوبے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ ہائی اسپید ہائپر لوپ کی تحت لاس اینجلس سے گاڑیاں 150میل فی گھنٹہ کی رفتار سے سفر کرسکیں گی۔1.14میل لمبی اس ہائی اسپیڈ ہائپر لوپ میں بیک وقت کئی افراد سفر کر سکتے ہیں جو ٹریفک میں نہیں پھنسے گی۔یہ ایک سرنگ نما راستے سے گزرتے ہوئے سواروں کو بروقت منزل پر پہنچا دیگی جس سے سفر39منٹ تک مختصر ہو جائے گا۔

شیئر: