Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

شہزادہ طلال کی وفات پر تعزیت آج سے

ریاض ۔۔ ۔ شہزادہ عبدالعزیز بن طلال نے ٹویٹر پر اپنے اکاﺅنٹ میں اطلاع دی ہے کہ والد شہزادہ طلال بن عبدالعزیز کی وفات پر تعزیتی مجلس اتوار، پیر اور منگل کو ”الفاخریہ“ میں ہوگی۔ تعزیت کا سلسلہ نماز مغرب کے بعد سے عشاءکی اذان تک رہیگا۔ خواتین و حضرات دونوں کیلئے تعزیت کا انتظام کیا گیا ہے۔

                                      

شیئر: