انڈین ریلوے کے 30فیصدای سی ای ایوارڈز
حیدرآباد ۔۔۔ ای سی ای 2018ایوارڈس میں انڈین ریلویز چھائی رہی جس نے30فیصد ایوارڈس حاصل کئے۔ انڈین ریلویز نے 3زمروں ریلوے اسٹیشنز،اسپتالوں اور اداروںمیں حصہ لیا۔ان ایوارڈس کے جملہ 5 بڑے زمرے تھے۔ریلوے اسٹیشنزکیلئے10 ایوارڈس دیئے گئے۔ان میں حیدرآباد ، نظام آباد اور قاضی پیٹ کے ڈیلی سیکٹرز نے بھی ایوارڈس حاصل کئے۔