جلد شادی کا ارادہ نہیں، یامی
ماڈلنگ کے شعبے سے بالی وڈ میں قدم رکھنے والی اداکارہ یامی گوتم نے کہا ہے کہ ان کا جلدشادی کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ یامی گوتم نے ایک انٹرویو میں ان کی ذاتی زندگی سے متعلق سوال کا جواب دیتے ہوئے کہاہے کہ وہ ابھی تنہا ہیں اور شادی کرکے ہی کوئی رشتہ بنانے کا ارادہ رکھتی ہیں۔یامی گوتم کی شاہد کپور کےساتھ فلم 'بتی گل میٹرچالو' ریلیز ہوئی ہے۔