ڈھاکا ۔۔۔بنگلہ دیش کے نو منتخب ارکان پارلیمنٹ نے حلف اٹھا لیاہے ۔پارلیمنٹ اسپیکر شیریں شرمین چودھری نے ممبران پارلیمنٹ سے منعقدہ ایک تقریب میں عہدے کا حلف لیا ۔ شیریں شرمین چودھری نے سب سے پہلے اپنے عہدے کا حلف لیا اور اس کے بعد تمام ارکان پارلیمنٹ نے حلف اٹھایا۔