Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مکہ میں موٹر سائیکلیں اسکریپ!

مکہ مکرمہ ۔۔۔۔ مقدس شہر میں محکمہ ٹریفک نے بتایا ہے کہ 4پہیوں والی کسی بھی موٹر سائیکل کو نہیں چھوڑا گیا۔الشرائع روڈ پر اس طرح کی موٹر سائیکلیں کثیر تعداد میں نظر آرہی ہیں۔باخبر ذرائع کا کہناہے کہ محکمہ ٹریفک کے اہلکار تقریباً روزانہ خلاف قانون موٹر سائیکلیں ضبط کررہے ہیں۔ ایسی کوئی بھی موٹر سائیکل جس پر نمبر پلیٹ نہ ہو اسے نیلام کردیا جاتا ہے اور اسے اسکریپ کی شکل دیکر فروخت کیا جاتا ہے
 

شیئر: