جنادریہ میلے میں روبوٹ کے کمالات
جمعرات 10 جنوری 2019 3:00
ریاض ۔۔۔ جنادریہ میلہ 33کے شائقین الخرج کمشنری کے پویلین میں امیر سطام بن عبدالعزیز یونیورسٹی کے ”ابتکار“ کلب کے تیار کردہ روبوٹ کو نماز پڑھتے ہوئے دیکھ کر ششدر و حیران نظر آرہے ہیں ۔ اس موقع پر موجود نوجوان اور بچے روبوٹ کے ساتھ نقل کرنے لگے۔