Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پوجا بھٹ 18 برس بعد سینما اسکرین پر

بالی وڈ کی1990ءکی مشہوراداکارہ پوجا بھٹ ایک بار پھر سینما اسکرین پر آنے کو تیار ہیں۔ ماضی کی مشہور فلم سڑک کے سیکوئل پر کام شروع کردیاگیاہے۔ پوجا بھٹ ایک بار پھر اس فلم میں اداکاری کرتی دکھائی دیں گی۔ زیادہ عمر میں بھی بڑے پردے پر آنے والی پوجا نے فلم میں کام کرنے کو باعث مسرت قراردیاہے ۔اداکارہ پوجا بھٹ 18 برس بعد اداکاری کرتی دکھائی دیں گی۔ اس فلم میں انکے ساتھ سنجے دت اور عالیہ بھٹ بھی کام کرینگے۔

 

شیئر: