Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مجلس شوریٰ نے پینشن ریزرو فنڈ کے قیام پر اعتراضات ظاہر کردیئے

اتوار 13جنوری 2019ءکو سعودی عرب سے شائع ہونے والے اخبار ” المدینہ “ کی شہ سرخیاں 
٭ مجلس شوریٰ نے پینشن ریزرو فنڈ کے قیام پر اعتراضات ظاہر کردیئے
٭ ماہی گیروں کی بندرگاہ کے مناظرناقابل برداشت ہوگئے، خصوصی رپورٹ
٭ ذرائع ابلاغ کے فروغ سے وطن عزیز کے کارواں کو تقویت پہنچے گی، وزیر اطلاعات
٭ الحدیدة میں مبصرین کی مہم کا دائرہ وسیع کیا جائے، برطانیہ
٭ مکہ اور مشاعر مقدسہ ڈیولپمنٹ رائل اتھارٹی کو زمینیں ضبط کرنے ، کمپنیاں قائم کرنے اور خطے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کے اختیارات
٭ ایک برس کے دوران 876ہزار افراد ریٹائر
٭ مشرقی ریجن میں کلیدی عہدے پر ایک او رخاتون کی تقرری
٭ اسیوط کے کوہستانی علاقے میں مصری فورس نے 6دہشتگردوں کو ہلاک کردیا
٭ سوڈانی حکومت کو تمام مظاہرین رہا کرنا ہونگے،، یورپی یونین
٭٭٭٭٭٭٭٭٭٭
 
 

شیئر: