Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

گلی بوائے کا گیت جاری

بالی وڈ کی نئی فلم” گلی بوائے“ کا گیت جاری کردیاگیاہے۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق فلم کا گیت جاری کیاگیاہے ۔رنویرسنگھ” اپنا ٹائم آئے گا“ کے عنوان سے بطور گلی ریپر گیت پیش کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ فلم کے اس گیت میں رنویر کے گلی بوائے ریپر گلوکار بننے کو دکھایاگیاہے۔حال ہی میں جاری ہونے والے فلم کے ٹریلر کو مداحوں میں بے حد پسند کیا گیا۔

 

شیئر: