باحہ ۔۔۔ باحہ ریجن کے النخلہ چوراہے پر ٹرک الٹنے پر 2افراد ہلاک اور 4زخمی ہوگئے۔چاروں زخمی سعودی ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں ایک سعودی اور ایک سوڈانی شامل ہے۔ ہلال احمر نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو اسپتال ابتدائی طبی امداد کے بعد اسپتال پہنچایا جبکہ نعشوں کو اسپتال کے سرد خانے منتقل کیا۔