Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

فراڈ سیاں“ کو اجازت

 ”
بالی وڈ کی نئی فلم ”فراڈ سیاں“ کو پاکستان میں ریلیز کی اجازت مل گئی ۔پاکستانی سینسر بورڈ نے فلم کو سر ٹیفکیٹ جاری کردیاہے۔فلم کوہندوستان سمیت پاکستان کے سینماﺅں میں بھی ریلیز کیاجائے گا۔فلم میں پاکستانی اداکارہ سارہ لورین نے کام کیاہے۔ ارشد وارثی فلم مین مرکزی کردار نبھارہے ہیں۔

 

شیئر:

متعلقہ خبریں