Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

افغانستان، برفانی تودے کی زد میں آکر8 افراد ہلاک

 
کابل ۔۔۔افغانستان میں برفانی تودے کی زد میں آکر8 افراد ہلاک ہو گئے۔افغانستان کی وزارت صحت کے ترجمان نے بتایا کہ بدخشاں قصبے کے دیہات زرن داب میں کئی روز سے برف باری کے باعث یہ حادثہ پیش آیاجس میں 8 افراد ہلاک اور 3 زخمی ہوگئے ۔ شدید برف باری کے باعث 12 قصبوںکے درمیان آمدو رفت کا سلسلہ منقطع ہوگیا ہے۔

شیئر: