Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان میں ”ایکسیڈینٹل پرائم منسٹر“ ریلیز

بالی وڈ کی نئی فلم” ایکسیڈینٹل پرائم منسٹر“ کو جمعہ کو پاکستان کے سینماگھروں میں ریلیز کردیاگیا۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکار انوپم کھیر کی سابق ہندوستانی وزیراعظم منموہن سنگھ کے کردار میں فلم ایکسیڈینٹل پرائم منسٹراور ایک اور فلم فراڈ سیاں کو پاکستانی سنسر بورڈ نے ریلیز کی اجازت دی تھی۔

 

شیئر: