ارجن کی جِم میں جَم کرمحنت منگل 22 جنوری 2019 3:00 بالی وڈ اداکار ارجن کپور نے فٹنس فیور میں دیگر ہیروز کو مات دینے کی ٹھان لی ہے۔ وہ ان دنوں بھرپور ورزشیں اور جم میں جم کرمحنت کررہے ہیں۔ ارجن نئی ایکشن فلم پانی پت کی تیاریاں کررہے ہیں۔ فلم کی شوٹنگ جاری ہے۔ پانی پت محنت جِم ارجن شیئر: واپس اوپر جائیں