Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سشانت سنگھ بھی 33کے ہوگئے

بالی وڈ اداکار سشانت سنگھ راجپوت بھی 33کے ہوگئے۔ ہندوستانی ڈراموں اور ماڈلنگ سے فنی کریئر کی شروعات کرنےوالے اداکار سشانت سنگھ راجپوت نے سال 2013 میں کائی پوچے سے بالی وڈ میں قدم رکھا۔وہ اب تک متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھاچکے ہیں۔

 
 

شیئر: