ریاض کے ہوٹل میں آتشزدگی بدھ 23 جنوری 2019 3:00 ریاض ۔۔۔ ریاض کے العلیا محلے کے ایک ہوٹل میں آتشزدگی سے 4 افراد جھلس گئے ۔ 150 سے زیادہ کو ہوٹل سے محفوظ جگہ منتقل کردیاگیا۔ شہری دفاع کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ بجھانے اور امدادی کارروائی مکمل کی۔ ہوٹل ریاض شہری دفاع آتشزدگی شیئر: واپس اوپر جائیں