Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مادورو نے بین الاقوامی الٹی میٹم مسترد کر دیا

کراکس۔۔۔ وینزویلا کے صدر نکولس مادورو نے اس بین الاقوامی الٹی میٹم کو مسترد کر دیا ہے جس میں مطالبہ کیا گیا تھا کہ وہ 8 دن میں انتخابات کا اعلان کریں۔ انہوں نے کہا کہ اپوزیشن رہنما خوان گوایئڈو کی طرف سے خود کو عبوری صدر قرار دینے کا اعلان غیر آئینی ہے۔ ادھر امریکہ کے بعد اسرائیل نے بھی گوئیڈو کو وینزویلا کا صدر تسلیم کر لیا ہے تاہم مادرورو کو چین اور روس کی حمایت حاصل ہے۔
 

شیئر: